- Imam Jafar Sadiq (peace be upon him) says that when whiteness appears in the pupil of the eye, grind it finely like lead and use it like lead. Is
- دہا نہ فرنگ امام جعفر صادق علیہ السّلام فرماتے ہیں کے آنکھ کی پُتلی میں سفیدی آجانے پر باریک مثل سُرمہ پیس لیں اور مثل سُرمہ استعمال کریں مرض جاتا رہے گا اور درد گردہ گردہ حوائی درد پتہ کو ختم کرے مثا نہ گردہ اور پتھری کو ختم کرتا ہے