- Emerald is attributed to Mullah Hasan (peace be upon him), Mullah Ali (peace be upon him) says, Mutwa protects against dreams and subdues the enemy. He sent the ring on which there is no god but Allah, and Allah is great, and there is no power, and there is no power except by Allah. By wearing the ring with purity, it is beneficial for the heart and eyesight, it is useful for the body's health, it is useful for diabetes.
- زمرد مولا حسن علیہ السّلام سے منسوب ہے مولا علی علیہ السّلام فرماتے ہیں متو حش خواب سے محفوظ رکھتی ہے اور دشمن کو زیر کرتی ہے جب ابراہیم علیہ السّلام آگ میں ڈالنے کا انتظام کیا گیا تو پرور دگار عالم نے حضرت جبرائیل علیہ السّلام کے ذریعه زمرد کی انگوٹھی بھیجی جس پے لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ فو ضت امری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو تب آگ گلزار میں تبدیل ہو گئی بحکم خدا شہرت اور ناموری میں معاون اور پریشانی دور کرتا ہے یہ انگوٹھی با طہارت پہنے سے سکون قلب اور بصارت کیلیے فائدہ رساں ہے جسم کے ر عشہ میں مفید ہے شوگر میں مفید ہے