Hussaini turquoise / حسینی فیروزہ
It is narrated on the authority of Maula Ali 4 that Gabriel 4 asked the Holy Prophet (SAW) that whoever wears a ring on his right hand and his intention is to follow the Sunnah of the Prophet (SAW), if I see him troubled during the time of trouble, then his hand will be removed. I will catch it and deliver it to Maula Ali
مولا علی۴ سے روایت ہے کہ جبرائیل ۴ نے رسول پاک ص سے عرض کیا کہ جو داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہنتا ہو اور اُس سے اُس کی غرض اپ ص کی سنت کی متابعت ہو تو اگر عرصہ محشر میں اُس کو پریشان دیکھوں گا تو اس کا ہاتھ پکڑ کر کی اور مولا علی ع کے پاس پہنچا دوں گا