Zabarjad / زبرجد

  • In Zbarjad English, Mullah Raza (peace be upon him) said, “Faqiri should be changed into Tungri.” It comes out, it is better in epilepsy, it creates generosity in the mood, it increases in physical strength, if a snake catches the sight of a scorpion, it becomes blind, it removes the effects of evil whispers, difficulties, mental confusion, it ward off minor calamities.
  • ذبرجد انگلش میں بیرل مولا رضا علیہ السلام نے فرمایا ہے فقیری تونگری میں تبدیل کرے امام جعفر صادق علیہ السّلام نے بہت تعریف کی ہے اس پتھر کی مرض جذام آنکھوں کی نظر میں اضافہ ھوتا ھے دمہ کو ختم کرے کھانسی میں مفید ہے پتھری کو توڑ کر باہر نکلتا ہے مرگِی میں بہتر ہے مزاج میں سخاو ت پیدا ہوتی ہے جسمانی طاقت میں اِضافہ ہوتا ہے اگر سانپ بچھو کی نظر پڑ جائے تو اندھے ہو جاتے ہیں برے وسوسے اثرات دور کرے مشکلات دماغی الجھنیں نا گھا نی آفات دفع کرے